اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کائم کرنے کا مقصد عوامی فلاح و بہبود کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانا ہے۔ ڈیجیٹل پاکستان کی مہم شروع کی۔
 افتتاحی تقریب اسلام آباد کے وزیر اعظم کے دفتر میں منعقد کی گئی ۔ 
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان  کے نوجوانوں کی ترقی کے لئے اہم سہولیت ہے ۔انہوں نے کہا کہ دنیا ترقی کر رہی ہے  جبکہ پاکستان اس میں کافی پیچھے ہے۔ ڈیجیٹل پاکستان حکومت کی اول ترجیح ہوگی۔

 
 یہ نوجوانوں کی صلاحیت کو اٹھائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کی دوسری بڑی آبادی ہے اور اسے ڈیجیٹل کام کے ذریعےاس کو طاقت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ خواتین اس شعبے میں بھی تعاون کر سکتی ہیں اور روزگار کے حصول میں مدد دے سکتی ہے ۔وزیر اعظم عمران نے کہا کہ ای کامرس اور ای-گورننس ایک ادارے کے چہرے کو تبدیل کر سکتے ہیں.انہوں نے کہا کہ مجھے بدقسمتی سے ڈیجیٹلائزیشن کے عمل پر بہت زیادہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ہم سب کام کر رہے ہیں تاکہ اس عمل کو یقینی بنایا جا سکے ۔
وزیر اعظم عمران نے کہا کہ جب وہ وزیر اعظم منتخب ہوئے تو انہوں نے اپنی پہلی تقریر میں گھبرانا نہیں ہے ۔بہت سے لوگوں نے اس تقریر کے بعد ڈر گۓ،انہوں نے کہا کہ سامعین نے ہنسینا شروع کردہا. "اب میں تم سے کہہ رہا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے کیونکہ ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں.وزیر اعظم نے کہا کہ اب بھی بین الاقوامی ادارے پاکستان کی مالی اور معاشی پالیسیوں کی تعریف کرتی ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

KILLING THE STIGMA AROUND SUICIDE

WHAT IS SLEEP PARALYSIS